سپین(بیوروچیف)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گھرسے احتساب شروع کر نے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے ،لیگی حکومت ا ب ٹا ل مٹول کرنے کے بجا ئے اپنی صفوں میں چھپے کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کرے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سمیت کوئی بھی مقد س گا ئے نہیں ،حکومت کے کرپٹ عناصر کا احتسا ب اشدضروری ہے