سپین(بیورو چیف)پیپلز پارٹی کی کردا ر کشی اور کر پشن کے الزام لگا نے والے آ ج خو د بھنو ر میں پھنس چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نوا ز شر یف اپنی پو زیشن وا ضح کر نے کی پو زیشن میں بھی نہیں اسی لیے فرا ر کے را ستے ڈھو نڈے جا رہے ہیں سپر یم کو رٹ نے خط کا جوا ب دے کر اپوزیشن کے مو قف کی تا ئید کر دی۔