سپین (بیورو چیف)مہنگائی، بے روزگاری اورلوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اورلوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے بجٹ میں عام آدمی کو کچھ نہیں ملا ، بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے تمام ورکروں کو ساتھ لے کر چلیں گے