counter easy hit

بجٹ متوسط طبقے کی مشکلات میں اضافہ کرے گا:عمر فاروق رانجھا

 Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)مہنگائی کے طوفان میں موجودہ حکومت کا صوبائی بجٹ غریب متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کا سبب بنے گا۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ کی طرز پر بنائے جانے والے صوبائی بجٹ کو بھی مسترد کرتی ہے کیونکہ مسلم لیگ (ن) نے غریب مکاؤ پالیسیوں پر گامزن رہتے ہوئے صحت تعلیم اور روز مرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں میں ہوشربا اضافہ کر کے ان سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔