counter easy hit

سید حامدسعید کاظمی کو جلد ازجلد رہا کیا جائے :عمر فاروق رانجھا

 Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)سید حامدسعید کاظمی کا اچھے برے وقت میں پیپلزپارٹی کے ساتھ کھڑے رہنا ہی ان کا جرم ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس حامد سعید کاظمی کے کیس کی خود سماعت فرمائیں اورسید حامدسعید کاظمی کو جلد ازجلد رہا کیا جائے۔