counter easy hit

عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں، عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف) ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات نے گھیر رکھا ہے ،کرپشن اور بدانتظامی کی وجہ سے قومی ادارے بدحالی کا شکار ہیں ، عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں لاقانونیت، قتل و غارت اور سنگین جرائم کا گراف دن بدن بڑھ رہا ہے ، ان حالات میں ضروری ہے کہ قوم اجتماعی توبہ کرے