سپین(بیورو چیف)حکمرانوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی قوم کو لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے۔ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کا فیصلہ اب سڑکوں پر ہو گا۔ کارکن عید الفطر کے بعد احتجاجی تحریک کے لئے مکمل طور پر تیاری کریں