counter easy hit

لاہور میں جرائم کی شرح بڑھ رہی ہے حکمران توجہ نہیں دے رہے :عمر فاروق رانجھا

 Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف) مسلم لیگ ن امن و امان قائم رکھنے میں ناکام ہو گئی، لاہور میں جرائم کی شرح روزبروز بڑھتی جا رہی ہے لیکن حکمران اس طرف توجہ نہیں دے رہے۔ حکومت ابھی تک اپنی سمت کا تعین نہیں کر سکی جو ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ہے۔ پیپلز پارٹی پنجاب میں متحرک اور فعال کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، ا نہوں نے کہاجمہوریت ہی ملک کے مفاد میں ہے ، غیر جمہوری قوتوں کی سرکوبی بہت ضروری ہے