counter easy hit

جرمنی نے ساتھ نہ چھوڑا۔۔۔ ہنزہ اور نانگا پربت کےدشوار گزار علاقوں میں کونسی ناقابل یقین سہولت آنے والی ہے؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جرمنی نے ساتھ نہ چھوڑا۔۔۔ ہنزہ اور نانگا پربت کےدشوار گزار علاقوں میں کونسی ناقابل یقین سہولت آنے والی ہے؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا ۔ پاکستان اور جرمنی کے درمیان 12.5 ملین یورو کا معاہدہ طے پا گیا ،رقم گلگت بلتستان

ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط میں کیا ہونے والا ہے۔۔۔۔؟ مقبول ڈرامے کے شائقین کے دل خوش کر دینے والی خبر

میں پن اور رینیوایبل توانائی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی،معاہدہ کی تقریب میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ڈویڑن حماد اظہرنے شرکت کی ،معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور اور کنٹری ڈائریکٹر جرمن ڈیویلپمنٹ بینک نے دستخط کیے۔حماد اظہر نے کہاکہ گرانٹ فراہم کرنے کے لیے جرمن حکومت کے شکر گزار ہیں، پراجیکٹ سے کلین اینڈ گرین انرجی کی فراہم ہو سکے گی۔حماد اظہر نے کہا کہ معاہدے کے تحت ہنزہ اور نانگاپربت جیسے علاقوں میں معیار زندگی ہوگا۔ حماد اظہر نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بجلی کی سخت ضرورت ہے۔کنٹری ڈائریکٹر جرمن ڈویلپمنٹ بنک نے کہاکہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات کو ترقی کی ضرورت ہے، ان علاقوں میں بجلی فراہمی سے کاروبار، سیاحت اور تعلیم کے مواقع پیدا ہوں گے۔

unbelievable, service, will, be, available, in, gilgit, baltistan, arranged, by, Germany, calims, hammad azhar

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website