counter easy hit

سگے بھتیجے نے آتشی اسلحہ سے فائر نگ کر کے چچا کو قتل کر دیا ،مقدمہ درج

uncle firearm, case

uncle firearm, case

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سگے بھتیجے نے آتشی اسلحہ سے فائر نگ کر کے چچا کو قتل کر دیا ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر کی حدود تھون روڈ پرقصور کے رہائشی مختار حسین عر ف مکھی ولدمحمد حسین گجر کو اس کے سگے عبدالغفارولد محمد اقبال قوم گجر نے اپنے 2کس نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ آتشی اسلحہ سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ ساتھیوں کے ہمراہ موقعہ سے فرار ہوگیا،یادرہے کہ مقتول سرائے عالمگیر میں محنت مزدوری کر تا تھا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر موقعہ پر پہنچ گئی اور نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی