چوہدری لیاقت علی شیر آف سمائیلہ کے چچا رضائے الہی سے وفات پاگئے، اوورسیز کمیونٹی کا اظہار افسوس
پیرس(نمائندہ خصوصی) معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری لیاقت علی شیر آف سمائیلہ کے چچا رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ اس موقع پر پریس میں موجود اوورسیز راہنمائوں کی طرف سے اظہار افسوس کا سلسلہ جاری ہے۔
چوھدری لیاقت علی شیر آف سمائیلہ کے چچا کی وفات پر وارثی برادران ۔راجہ حمید آف نتھہ چھتر ۔ماسٹر یعقوب ۔عبد الصبور بٹ ۔چوھدری مختار بشارت آف جہلم ۔قیصر گجر آف سائیوال ۔شیخ اصغر علی آف دولتالہ نے اظہار افسوس کرتےہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین