فرانس کی مشہور سماجی و سیاسی شخصیت ناصرہ فاروقی نے اپنے ایک بیان میں چند ان پڑھ ناخواندہ خواتین اور کچھ دیگر لوگوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ھوئے کہا ہے کہ یہ لوگ خود تو کچھ کر نہیں سکتے البتہ دوسسروں کے اچھے کاموں سے حسد کا شکار ہو کر ان کے بارے میں جھوٹے قصے کہانیاں بوگس اخباروں میں چھپواتے پھرتے ہیں۔
میں انھیں بتا دینا چاہتی ہوں کہ ہم خواتین اپنا کام جاری رکھیں گی اور آئندہ بھی علمی و ادبی محفلوں کا انقعاد کرتی رہیں گی اور اگر یہ لوگ اپنی ان نیچ حرکتوں سے باز نہ آئے تو پھر بچ بازار کے ان کا بھانڈا پھوڑیں گی۔