counter easy hit

امریکا کو روسی ہیکنگ کی اطلاع برطانیہ نے دی

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدارتی انتخابات میں روسی ہیکنگ کے بارے میں امریکی ایجنسیوں کو سب سے پہلے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے آگاہ کیا ۔

نیویارک ٹائمز نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سب سے پہلے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے امریکی حکام کو اس سلسلے

United Kingdom gave information of the Russian hacking to USA

United Kingdom gave information of the Russian hacking to USA

میں خبردار کیا تھا کہ ماسکو کی جانب سے ڈیموکریٹ نیشنل کمیٹی کمپیوٹرز ہیک کیے گئے ہیں ۔ یہ انٹیلی جنس اطلاع سال 2015 کے آخر میں دی گئی تھی ۔رپورٹ کے مطابق برطانوی ایجنسیوں نے ماسکو بھیجے جانے والی ای میلز کی خفیہ نگرانی کے دوران اس ہیکنگ کا سراغ لگایا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے برطانوی ایجنسیاں خود بھی مشکل کا شکار تھیں کیونکہ برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے امریکا سے بہتر تعلقات کی خواہش کا اظہار کرچکی تھیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website