counter easy hit

ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں

London

London

برطانیہ (لندن نمائندہ حصوصی) برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی نے حکومت پاکستان وفاق وزیر سمندر پار پاکستانی۔ سیکریٹری اور ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں جو ایک عرصہ سے سرکاری طور پر برطانیہ میں مقیم ہیں اور سرکاری خزانہ پر بوجھ ہیں کمیونٹی کا کام آنا اور ان کی مدد کرنا اور ان کہ مثائل کے حل میں کسی قسم کی دلچسپی نہ لینا قاضی ساجد کی عمارت بن چکی ہے ۔

آپ برطانیہ میں مستقبل سکرنت کی تگ و دو میں ہیں جن کہ لیے دن رات کوشاں ہیں لیکن اقدس کہ کمیونٹی کا کام کرنے سے گریز کرتے ہیں حکومت پاکستان فی القدر کسی تجربہ کار آفیسر کو کمیونٹی اثاثی مقرر کرے یا پھر انہیں برطانیہ دیگر شہروں دیگر افسران کی طرح واپس بلا کر قومی حزانے پر بوجھ کم کریں کیونکہ کمیونٹی اثاثی کی ضرورت ہیں۔