اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے بیورو آف جنوبی و وسطی ایشین افیئرز کی طرف سے پشاور میں دوران سماعت امریکی شہری کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہم امریکی شہری طاہر نسیم کے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں جسے پاکستان میں ایک عدالت کے اندر قتل کردیا گیا۔ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے استفسار کیا گیا کہ پاکستان ایسے واقعات کی روک تھام کیلئےفوری اقدامات کرے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات پیش نہ آئیں۔
Welcome to the official @StateDept
account for the Bureau of South and Central Asian Affairs (SCA). RT ≠ endorsement.
@State_SCA
·
12h
We extend our condolences to the family of Tahir Naseem, the American citizen who was killed today inside a courtroom in Pakistan. We urge Pakistan to take immediate action and pursue reforms that will prevent such a shameful tragedy from happening again.