counter easy hit

دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام، پاکستان کی امداد بند

UNITED, STATES, STOPPED, AID, FOR, PAKISTAN, ON, CHARGES, OF, HELPING, TERRORISTS, IN, PAKISTANاقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہاہے کہ پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی امداد روک رہے ہیں اور پاکستان کی امداد بندش کا تعلق فلسطین پر قرارداد سے نہیں بلکہ دہشت گردوں کو پناہ دینے سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کئی سال ڈبل گیم کھیلتا رہا ہے، جو ٹرمپ انتظامیہ کے لیے قابل قبول نہیں اور اسی لیے صدر ٹرمپ پاکستان کی تمام فنڈنگ روکنے کے خواہش مند ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کی مستقل پشت پناہی جاری رکھے ہوئے ہےاور ہم دہشت گردی کےخلاف مہم میں پاکستان سےکہیں زیادہ تعاون چاہتےہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کو دی جانے والی25 کروڑ ڈالر امداد کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی بہت واضح وجوہات ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website