counter easy hit

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروبار کے UPDONW, IN PAKISTAN, STOCK, EXCHANGE, GOING, ONدوران ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار نو سو سے 49 ہزار آٹھ سو کے رینج بینڈ میں ٹریڈ کررہا ہے ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 18 پوائنٹس کمی سے 49 ہزار 750 کی کم سطح تک دیکھا گیا تھا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری پر کاروبار کے دوران 171 پوائنٹس اضافے سے 49 ہزار 922 کی بلند سطح تک دیکھا گیا ۔

معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی نظریں مختلف کمپنیوں کے مالیاتی نتائج ،پاناما کیسز کی دوبارہ سماعت اور موجودہ امن وامان کی صورتحال پر لگی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے شئیرز کے لین دین میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website