Upright Record of 50 meters swimming in the icy lake
فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی سر پھری خاتون نے یخ بستہ جھیل میں سوئمنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
فن لینڈ کی جوہاننا نورڈبلاڈ نے جھیل کے یخ بستہ پانی میں50 میٹر تک کے فاصلے پر تیراکی کر کے اپنا ریکارڈ بک میں درج کرالیا۔