امریکا میں11 ماہ کے بچے نے ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔
US: 11-month baby grand demonstration of hover boarding
امریکی ریاست یوٹا سے تعلق رکھنے والاکیڈن نامی 11 ماہ کا بچہ نا صرف ہوور بورڈ پر کھڑا ہوجاتا ہے، بلکہ بورڈنگ بھی خوب کرتا ہے۔ لِٹل اسٹار کے ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے مناظر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئے،جنھیں اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔ ننھے ہوور بورڈرکے کمالات کو لوگ خوب سراہا رہے ہیں۔