counter easy hit

امریکا، اتحادی ممالک نے شام میں دہشتگردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے، روس

دمشق / ماسکو:  روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور اس کے اتحادی ممالک نے شام میں دہشت گرد گروہوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے۔

US, coalition countries provided chemical weapons to terrorists in Syria, Russia

US, coalition countries provided chemical weapons to terrorists in Syria, Russia

ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ شام میں سیاسی اور فوجی صورتحال کی بہتری اور کشیدگی سے عاری علاقوں کے قیام کے لیے انجام پانے والے عملی اقدمات کے نتیجے میں، شامی سماج میں اعتماد بتدریج بحال ہوگا اور ساری توجہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ پر مرکوز ہوجائے گی۔ روس نے الزام لگایا کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک نے شام میں دہشتگردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے ہیں۔ دریں اثنا شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے رقہ کے کئی دیہات کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website