counter easy hit

امریکی اتحادی طیاروں کی فلوجہ میں بمباری ، 250 داعش جنگجوؤں ہلاک

US coalition

US coalition

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف سب سے مہلک ہو سکتی ہے
فلوجہ (یس اُردو) امریکی اتحادی طیاروں نے عراقی شہر فلوجہ میں بمباری کر کے دو سو پچاس داعش جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ۔امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے بارہ داعش جنگجوؤں کے قافلے کو نشانہ بنایا جس سے دو سو پچاس لوگ مارے گئے جبکہ تقریباً 40 گاڑیاں تباہ ہوئیں ۔ امریکی فضائی حملہ استنبول کے ائیر پورٹ پر حملے کے چوبیس گھنٹے بعد کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف سب سے مہلک ہو سکتی ہے ۔