واشنگٹن: امریکی وفاقی اپیلز عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 مسلمان ممالک پر سفری پابندیوں کی اپیل خارج کر دی ہے۔
US court rejects appeal of Mr. Trump’s travel restrictions
امریکی میڈیا کے مطابق عدالتی فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کیلیے ایک اور قانونی جھٹکا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ چھ اسلامی ممالک پر نئی سفری پابندیاں عائد نہیں کر سکتی، عدالت نے نئی امریکی پابندیوں کو منجمند کرنے کے حق مں فیصلہ سنایا۔