نیو یارک میں فیسٹیول کے دوران امریکی نیوی اہلکار کا پیرا شوٹ نہ کھل سکا ۔ سیکڑوں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والا اہلکار گر کر ہلاک ہوگیا۔
US Navy Officer killed were not opening pera shoot
نیویارک ہاربر پر فلیٹ فیسٹیول کے دوران امریکی نیوی سیل کے کمانڈو نے سیکڑوں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی لیکن کسی خرابی کے باعث اس کا پیراشوٹ نہ کھل سکا اور وہ دریائے ہڈسن کے قریب گر کر ہلاک ہوگیا۔ میلے میں شریک ہزاروں افراد نے یہ افسوسناک منظر دیکھا۔ امریکی بحریہ نے اب تک اہلکار کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ فلیٹ فیسٹیول میں امریکی جنگی جہاز اور ہزاروں اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔