counter easy hit

امریکا میں ہاتھیوں کے نگہبان ٹی بی کی بیماری میں مبتلا

US suffering from TB

US suffering from TB

نیویارک… سال قبل امریکی ریاست اوریگون کے چڑیا گھر میں 3 ہاتھیوں کی نگرانی پر مامور7 ملازمین ٹی بی کی بیماری میں مبتلا ہو ئے۔امریکی ادارے کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ٹی بی کی بیماری میں مبتلا ہاتھیوں سے یہ بیماری دوسرے جانور اور انسانوں میں بھی پھیلی اور 2013 ء میں ان کے 7ملازمین اس بیماری کا شکار ہوئے ۔گزشتہ سال جانوروں کے حقوق کی تنظیم نے صحت اور انسانی خدمت کے امریکی محکمے پر مقدمہ درج کیا تھا۔جس کے جواب میں اب یہ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔