ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران حملوں پر وائٹ ہاؤس کے اظہار افسوس کو ناخوشگوار قرار دے دیا۔
US President expressed regret unpleasant on Tehran attacks, Iran
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ تہران حملوں پر امریکی صدر کی جانب سے اظہار افسوس ناخوشگوار ہے، ایرانی عوام امریکا کے اس دوستی کےدعوے کو مسترد کرتے ہیں۔ امریکی صدر نے تہران حملوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاتھا کہ دہشت گردی اسپانسر کرنے والی ریاستوں کو دہشت گردی کا شکار بننے کے خطرے کا سامنا رہتا ہے۔