counter easy hit

امریکا: 60 نومولود بچوں کی قاتل نرس

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک سابق نرس نے اپنے کیریئر کے دوران مبینہ طور پر 60 نومولود بچوں کو قتل کیا۔

USA: 60 infant Killer Nurse

USA: 60 infant Killer Nurse

سابق نرس جینین جونز 30 برس پہلے پندرہ ماہ کی ایک بچی کوممنوعہ انجکشن لگا کر قتل کرنے کے جرم میں 99برس قید کی سزا بھگت رہی ہے۔ 80ء کی دہائی میں اس نے ایک نومولود بچے کو بھی خطرناک انجکشن لگا کر قتل کرنے کی کوشش کی تھی ۔ اس جرم میں بھی جینین کو ساٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ اب ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ یہ سابقہ نرس ممکنہ طور پر 60 نومولود بچوں کے قتل میں بھی ملوث رہی ہے اور اس کے خلاف ایک نیا مقدمہ دائر کردیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website