counter easy hit

امریکا: سیاہ فام سے ناروا سلوک، پولیس اہلکار بری

جارجیا میں سیاہ فام نوجوان کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والے پولیس اہلکاروں کو الزامات سے بری کر دیا، ان اہلکاروں کے خلاف 90 سے زائد شکایات کے کیسز تھے ۔

USA: mistreatment black color, police official bail

USA: mistreatment black color, police official bail

امریکی ریاست جارجیا میں 2 روز قبل کارسوار سیاہ فام نوجوان کے ساتھ 2 پولیس اہلکاروں نے ناروا سلوک کیا تھا جس کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد دونوں اہلکاروں کو بر طرف کر دیا گیا تھا ۔ ویڈیو کے مطابق ایک سارجنٹ گرفتاری کے دوران کا ر سوار کے سر میں مکا مارتا ہے ۔ دوسرے کلپ میں ایک اور سارجنٹ اس کی مدد کو پہنچا تو اس نے بھی گرفتار شخص پر تشدد کیاجس سے وہ زخمی ہو گیا تھا ۔

تاہم مقامی جج نے ان دونوں پولیس اہلکاروں پر عائد کیے گئے الزامات مسترد کردئیے ہیں ۔ اہلکاروں پر مختلف عدالتوں میں 90 کے قریب کیسز تھے جن میں ان کے ناروا سلوک کی شکایات کی گئی تھیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website