امریکا میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کی خیر نہیں، پولیس نے ایسے لوگوں کو سزا دینے کے لیے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔
USA: rare punishment for those driving with the wines drunk
امریکی ریاست مینیسوٹا میں پولیس نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے تو انھیں سزا کے طور پر جسٹن بیئبر کا ڈانس دکھایا جائے گا۔ جسٹن بیئبر کا یہ اشتہار سپر باؤل میچ کے دوران نشر ہوا تھاجس میں نوجوان گلوکار کوایک موبائل فون کمپنی کے اشتہار میں دلچسپ انداز میں ڈانس کرتے دکھایا گیا ہے ۔ جسٹن بیئبر کا یہ ڈانس سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔