امریکا بھارت کو ڈھائی کھرب روپے کی لاگت کے22 تباہ کن ڈرون طیارے بیچنے کے لیے تیار ہوگیا۔ایف سولہ طیاروں کے بعد دوسرا بڑا معاہدہ، نریندر مودی کے دورہ امریکا سے پہلے امریکا بھارت فوجی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق گارڈین ڈرون کی فروخت کے معاہدے کو امریکا اور بھارت تعلقات کے لیے گیم چینجر قرار دیا جا رہا ہے، فیصلے سے بھارتی حکومت اور ڈرون ساز کمپنی کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 81
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276