counter easy hit

اسامہ بن لادین کے بیٹے دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

اوباما انتظامیہ نے امریکا پر گیارہ ستمبر کے حملوں کے ماسٹر مائنڈ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن اور القاعدہ رہنما ابراہیم البنا کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔</p> <p>امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن امریکی شہریوں اور امریکہ کی

Usama Bin Ladin son's included in the terrorist list

Usama Bin Ladin son’s included in the terrorist list

قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔حمزہ بن لادن نے 2015 میں ایک آڈیو پیغام میں مغربی دارالحکومتوں پر دہشت گرد حملوں کی بات کی تھی۔واضح رہےکہ گذشتہ سال بھی انھوں نے دھمکی دی تھی کہ امریکیوں کو ان کے گھر اور دوسرے ممالک میں نشانہ بنایا جائے گا۔اسامہ بن لادن کے جانشین ایمن الزواہری نے 2014 میں حمزہ بن لادن کو القاعدہ کا رکن قرار دیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website