ثابت ہوسکتی ہے۔ Linoleic acid انسانی جسم میں نہیں پایا جاتا اس کو حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ صرف خوراک میں سویابین سن فلاور آئل، بادام، کاجو اور اخروٹ کا استعمال ہے جس کو خوراک کا حصہ بنانے سے ذیابطیس کے ٹائپ ٹو سے بچاؤ ممکن ہے۔
اسلام آباد(یوا ین پی)ڈاکٹر جیسن کے مطابق 10 مختلف ممالک کے 39,740 بالغ افراد کی تجزیاتی رپوٹ سے حاصل ہونے والے اعداد وشمار کیمطابق لیبارٹری ٹیسٹ نے ثابت کیا کہ وہ افراد جن کے خون میں Linoleic acid اور Arachidonic Acid جو کہ اومیگا 6 فیٹ کا اہم جز ہے پایا گیا ان لوگوں میں ذیابطیس کی ٹائپ ٹو کے پیدا ہونے کا خطرہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں 35 فیصد کمپایا گیا۔ڈاکٹر جیسن وو کاکہنا ہے کہ اپنی خوراک میں معمولی سی تبدیلی دنیا بھرمیں تیزی سے پھیلنے والی بیماری ذیابطیس کی ٹائپ ٹو سے بچاؤ میں مددگار ثابت
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 50