پیرس:ایفل ٹاور پرفخر پاکستان استاد آصف علی خان سنتو کا فن کا شاندار مظاہرہ، دنیا بھر سے آئے سیاح اور شائقین موسیقی ’مستی ‘ میں جھومتے رہے
پیرس(ایس ایم حسنین، فوٹو شیر فیصل) پیرس کے معروف ایفل ٹاور پر عظیم موسیقار اور قوال استاد آصف علی خان سنتو کولائیو کنسرٹ میں فن کا مظاہرہ کرنے کی دعوت دی گئی۔ جس پر ’پیرس کے معروف ذائقہ ریسٹورنٹ ‘ کی دعوت پر آئے استاد آصف علی خان سنتو نے اپنے ہمنوا ئوں کے ساتھ ایفل ٹاور کے سامنے شاندار فن کا مظاہرہ پیش کیا ۔ جس پر دنیا بھر سے آئے سیاح اور شائقین موسیقی امڈ آئے اور
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لوک ورثا میں سالانہ 10 روزہ لوک میلے کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے آخری روز ان فنکاروں نے اوپن ایئر تھیٹر میں فن کا مظاہرہ کیا۔
ذائقہ ریسٹورنٹ کے ایونٹس میں پاکستان کے مشہور و معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار استاد رفاقت علی خان اور استاد آصف سنتو کے علاوہ تمام مشہور شخصیات پیرس میں جا کر فن کا مظاہرہ کر چکی ہیں جن کے ذریعے تارکین وطن کی نئی نسل کومشرقی موسیقی سے آشنا کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم بھی دیا گیا۔
اس شو کا آغاز یا نبی کانبی سے کیا گیا جس پر سیاحوں کے جھرمٹ کے جھرمٹ امڈ آئے اور دمادم مست قلندر کی قوامی پرشائقین کا جوش و خروش دیدنی تھا۔