مہاتما گاندھی کے قتل 1948 میں کے چند سکینڈ بعد لی گئی تصویر، فوٹو نتھو رام گوڈسی
Seconds after the murder of Mahatma Gandhi | Photo by Nathuram Godse, (1948)
Gandhi on his salt march, an act of nonviolent civil disobedience against British Colonial Rule.
مہاتما گاندھی برطانوی نظام کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک کے دوران سالٹ مارچ پر رواں دواں
Nelson’s column, Dublin. 1966. Partly blown up by the Irish Republican Army
نیلسن کالم ڈبلن، جرمنی، 1966ْ کچھ حصہ آئرش ری پبلکن آرمی نے اڑا دیا تھا
American guards at the infamous spandau prison Berlin 1983. The prisons last inmate Rudolf Hess died in 1987.
برلن 1983، سپانڈو قیدخانہ برلن کے باہر امریکی گارڈز جو کہ ایک غیر معروف قید خانہ تھا۔1987 میں وفات پانے والے رنڈلف ہیلس آخری انچارج تھا
People demolishing the Berlin Wall, (Berlin, 1989)
برلن 1989 ، جب لوگ تاریخی دیواربرلن کو گرارہے تھے۔
Just over a 100 years ago Mata Hari was shot after blowing a kiss at the French firing squad who executed her for accusations of being a spy
تقریباً ایک صدی پہلے نہائت خوبرو ’’ ماتا ہری ‘‘کو گولی مار دی گئی جب وہ فرنچ فائرنگ سکواڈ کی طرف ’پیار ‘پھینک رہی تھی۔ انہوں نے اسے جاسوسی کے الزامات پر قتل کردیا۔
‘Queens of the sidewalk’: prostitutes in the Red light district, Amsterdam, late 19th century
ایمسٹرڈیم، فٹ پاتھ کی ملکائیں، سرخ لائیٹ ایریا کی داشتائیں انیسویں صدی کے آخر کی تصویر
American GI’s in Liverpool 1943
امریکی جی آئیز لیورل پول 1943
The view of the Statue of Liberty from the torch which is now closed (USA, 1916).
امریکہ 1916 ، مجسمہ آزادی کے اوپر لگی ٹارچ سے مجسمہ کا نظارہ ، ٹارچ اب بند کردی جاچکی ہے
Douglas MacArthur with John F. Kennedy in the Oval Office (1961)
اوول آفس:1961 ڈگلس میک آرتھر ، صدر جان ایف کینیڈی کے ساتھ اوول آفس میں
Jesse Owens wins gold in the 1936 Olympics held in Nazi Germany
نازی جرمنی میں ہونے والے 1936 کے تاریخی اولمپکس ، جیسی اوونز نے سونے کا تمغہ جیت لیا
Sarajevo burns, (Former Yugoslavia, 1993)
سابقہ یوگوسلاویہ 1993، سراجیو جل رہا ہے