سیالکوٹ (ویب ڈیسک)قانون کے رکھوانے نے بربریت کی داستان رقم کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ کے نواحی علاقے حافظ آباد میں ایس ایچ او نے اپنی گھریلو ملازمہ پرچوری کا الزام لگایا۔ اور گرم پانی پلا کر گھنائونے طریقے سے اس پر طبی اورذہنی ٹارچر کے زریعے دبائو ڈالتا رہا۔ مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونے پر اس کو بہیمانہ طریقے سے پیٹا گیا اورپھر بھی غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو اس کے بھائی کوڈیرے پربلوا کر اس کے ناخن کھینچ ڈالے۔