ویانا (محمد اکرم باجوہ) گذشتہ برس منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹیریٹ لاہورپر حکومتی سرپرستی میں پولیس دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنان کی شہادت کی برسی کے موقع پر 17 جون 2015 دنیا بھر کی طرح منہاج سنٹر آسٹریا میں بھی تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔