ویانا (اکرم باجوہ) بریانی ریسٹورنٹ کے مالک ناصر محمود نے پاکستان میڈیا ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ویانا میں عید الفطر کے فوراََ بعد پاکستانی سویٹ کی دوکان کا افتتاح کیا جائے گا۔
سپیشل سویٹ میں خالص کھوئے کی برفی،رس گلے اور رس ملائی و دیگر ائٹم سپیشل تیار کی جائیں گی۔
سپیشل پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کیلیے پہلی مرتبہ ویانا میں پاکستانی سویٹ دوکان کا افتتاح ہو گا۔