اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیر نے بلوچستان میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں 11 معصوم کان کنوں کی جانوں کے ضیا کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ انھوں نے کان کنوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غریب کان کنوں کے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
I strongly condemn the terrorist attack which claimed the lives of 11 innocent coal miners in the Balochistan province of #Pakistan. I extend my sincere condolences to the families of the miners, @PakistanUN_NY
&
the Pakistani people.
Flag of United Nations
Flag of Pakistan