دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ وطن واپس آکر سیاست میں بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں، ملک میں تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔
Want to make a party together with the refugees, Pervez Musharraf
ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ تحریک انصاف تنہا تیسری سیاسی قوت کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ تمام مہاجروں کو اکھٹا کر کے پاکستان کی جماعت بنانا چاہتے ہیں، اگر انھیں عوام میں جانے دیا جائے تو وہ آج ہی پاکستان واپس آجائیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ مہاجروں کو متحد کرکے قومی دھارے میں لانا چاہتے ہیں۔