واشنگٹن: امریکا کے سفارتی ذرائع نے خیال ظاہرکیا ہے کہ متعدد سربراہان مملکت کی موجودگی میں صدر ٹرمپ کی کسی سے علیحدہ ملاقات ممکن نہیں تاہم امریکا اس کوشش میں ہے کہ نواز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مختصر ملاقات ہوسکے۔
Want to short meeting between Nawaz Sharif and Donald Trump, American diplomacy sources
غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے حکام نے ملاقات سے متعلق کسی قسم کی معلومات نہ ہونے کا اشارہ دیا، پاکستانی سفارتخانے کے مطابق یہ معاملہ اسلام آباد میں دیکھا جارہا ہے اور انھیں اس بارے میں کچھ پتہ نہیں۔