وزیر اعظم نے مجھے حکم دیا کہ میں قافے سے ایک روز قبل لاہور چلی جائوں : صاحبزادی سابق وزیر اعظم کی گفتگو
اسلام آباد: مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اپنے باپ کے قافلے میں شریک ہونا چاہتی تھی اور ان کے ساتھ لاہور جانے کی خواہش مند تھی، جس کیلئے میں نے اجازت چاہی تو مجھے حکم ملا کہ آپ ایک دن پہلے لاہور کیلئے روانہ ہو جائیں ، مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میرے اصرار پر نواز شریف نے کہا کہ یہ باپ کا حکم ہے ، جس پر میں خاموش ہو گئی۔