فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ،اس موقع پر ان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔
Warm welcome of Palestinian President Mahmoud Abbas on arrival in Islamabad
محمود عباس صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ فلسطینی صدر اور وزیر اعظم نوازشریف اسلام آبادمیں فلسطین کےنئےسفارتخانےکاافتتاح کریںگے،فلسطینی صدر محمود عباس یکم فروری تک پاکستان میں قیام کریںگے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کا پاکستان کا تیسرا دورہ ہے ،محمودعباس2005ءاور2013ءمیں بھی پاکستان کادورہ کرچکے ہیں۔