لیاری میں پانی کا بحران، اصل وجہ سامنے آگئی، اہم سیاسی شخصیت کے بھائی کی مافیا کو پانی بیچنے کی آڈیو سامنے آگئی،
رشید لائن جو کہ جماعت اسلامی کے ایم پی اے کے نام پر ہے وہاں لیاری کے پانی کا بیشتر حصہ سپلائی کیا جاتا ہے اور آڈیو ٹیپ میں سنا جاسکتا ہے کہ کس طرح رشید کا بھائی جواد مافیا کو پانی کی سپلائی رشید لائن کے اوقات اور باقی تمام اوقات میں جاری رکھنے کی ہدائت دے رہا ہے۔