counter easy hit

تحصیل پنڈی بھٹیاں کی پسماندگی دور کرنے کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدی سعید اسلم بھٹی

تحصیل پنڈی بھٹیاں کی پسماندگی دور کرنے کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدی سعید اسلم بھٹی

We, have, joined, politics, to develop, pindi bhattianپنڈی بھٹیاں (انصر سراج)علاقے کی ممتاز اور سیاسی شخصیت رائے ضمیرا لحق ایڈووکیٹ نے نواحی گاﺅں میلوآنہ میں پی ٹی آئی کے چیئر مین یونین کونسل کے امیدوار چوہدری سعیدا سلم بھٹی کے ڈیرہ پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل پنڈی بھٹیاں کی پسماندگی دور کرنے کے لیے میدان سیاست میں قدم رکھا ہے اور پسے ہوئے طبقے کے حقوق کی جنگ لڑرہا ہوں تحصیل پنڈی بھٹیاں کے غریب عوام کو صحت اور تعلیم کی سہولیت بہتر سے سہولیات کے لیے کام کریں گے تاکہ پسماندگی دور ہوسکے انہوں نے کہا کہ اس سے قبل سیاستدان ووٹ لے کر اسمبلیوں میں تو جاتے رہے ہیں لیکن علاقہ کی پسماندگی دور کرنے کے لیے کوئی کام نہیں کیا گیا ۔اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق امیدوار یونین کونسل چوہدری سعید اسلم بھٹی نے پی ٹی آئی چھوڑ کر رائے ضمیر الحق ایڈووکیٹ گروپ میں شمولیت کا علان کیا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website