counter easy hit

عید پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم باہمی ہمدردی، رواداری، احترام اور خیر خواہی کے ساتھ رہیں گے اور محدود علاقائی، ذاتی اور نسلی تعصبات سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں گے، چوہدری اقبال خونن

We should admit on Eid that we will be together with mutual sympathy, tolerance, respect and good pleasure and with limited regional, personal and racial prejudices will work for the development and prosperity of the country, Chaudhry Iqbal Khonanعید پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم باہمی ہمدردی، رواداری، احترام اور خیر خواہی کے ساتھ رہیں گے اور محدود علاقائی، ذاتی اور نسلی تعصبات سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں گے، چوہدری اقبال خونن

پیرس: (نمائندہ خصوصی) سینئیر رہنما مسلم لیگ ق فرانس چوہدری اقبال خونن نے کہا ہے کہ عیدالفطر کا تہوار اسلامی تہذیب و ثقافت اور دینی و ملی روایات کی علامت ہے، یہ دن ایثار، ہمدردی، تقویٰ و پرہیز گاری، خدمت خلق اور احترام انسانیت کا پیغام اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ عید ایک ماہ کی اس تربیت کی تکمیل کا دن بھی ہے جو رمضان المبارک کے دوران مسلمانوں کو حاصل ہوتی ہے عید پر فیملی سے دور وطن کا دفاع کرنے والے پاک فوج کے سپاہی قوم کا فخر ہیں، وطن کے محافظوں کی پہلی فیملی قوم پھر گھروں میں موجود اہلخانہ ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website