متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ۔اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت نے عدالتیں بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا ۔وزیراعظم کی حمایت کے بعد فوجی عدالتوں کے بل کی حمایت کی تھی۔