اسلام آباد(اصغر علی مبارک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکمرانوں اور ریاستی اداروں میں محاز آرائی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ نواز لیگ کو لوٹے گئے قومی خزانے کا حساب ہر حال میں دینا ہوگا، آئندہ قومی انتخابات میں پورے ملک سے حصہ لیں گے۔