معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کو جہاں اتنی کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے، وہیں ان کی شاہ خرچیاں کی آسمان پر ہیں ۔
گزشتہ روزجسٹن بیبر نے اپنے دوستوں کے ہمراہ برگر کھانے کے لیے ایک ہزار پاؤنڈسے زائد خرچ کرڈالے۔
22سالہ سنگرجسٹن بیبر نے اپنی پانچ دوستوں کے ہمرا ہ برطانیہ کے شہر جنوبی یارکشائرپہنچے، جہاں انہوں نے ایک برگر کا آرڈر دیا جبکہ فرینچ فرائز اور ملک شیک بھی خریدا، لیکن اس آرڈر کی حیران کن بات اس کا بل تھا جو ایک ہزارپاؤنڈبنا۔
واضح رہے کہ جسٹن بیبر مداحوں کے ساتھ اپنے نامعقول رویئے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی زینت بنے رہتے ہیں۔