لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف ٹینس سٹار مریم مرزا نے اپنی سالگرہ کی خوشیاں فاؤنٹین ہاؤس کے ممبران ( مریضوں ) کے ہمراہ منائی ۔فاؤنٹین ہاوس میں کیک کٹنگ سیرمنی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب فاؤنٹین ہاوس کے ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے لیے سجائی گئی ۔۔ٹینس پلیئر مریم مرزا کا کہنا تھا کہ ا اپنی خوشیوں میں ایسے افراد کو شریک کرنے سے دل کو سکون پہنچتا ہے ۔یہ وہ لوگ ہیں جو خوشیوں کے حقدار ہیں مریم مرزا نے خواتین ممبران ( مریضوں )میں گھل مل گئیں ۔فاؤنٹین ہاؤس کی اس تقریب میں خواتین ممبران ایم ایس فاؤنٹین ہاؤس ڈاکٹر سید عمران مرتضی سمیت اہم شخصیات نے بھی شرکت کی ۔
Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276