counter easy hit

ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگز میں 2وکٹ پر 95 رنز

West Indies second innings 2 wickets for 95 runs

West Indies second innings 2 wickets for 95 runs

دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کا اختتام پر ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹ کے نقصان پر 95رنز بنالیے ہیں۔

ٹیسٹ کے آخری روز ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 251رنز درکار ہوں گے جبکہ پاکستان کو کامیابی کے لیے حریف ٹیم کی 8 وکٹیں درکار ہوں گی۔

چوتھے روز کے کھیل کی خاص بات پاکستان کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے پانچ شکار اور ٹیسٹ کرکٹ میں 100وکٹیں تھیں ۔

پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم صرف 123رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ، دیوندرا بشو نے 49رنز کے عوض 8 وکٹیں حاصل کیں جو ان کی کیریئر بہترین بولنگ بھی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website