counter easy hit

عالم نزاع کےوقت انسان کو کیا کچھ نظر آتا ہے؟ وہ حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیویارک سے تعلق رکھنے والے 88سالہ ایک بیمار شخص کو موت سے چند دن قبل ایک رات انتہائی واضح اور حیران کن خواب نظر آیا جس میں وہ کسی نامعلوم مقام پر ڈرائیونگ کر رہا ہوتا ہے اور اسے اپنی مرحوم ماں کی آواز سنائی دیتی ہے،سب ٹھیک ہے،

جنسی درندوں کے ساتھ کیا کرنا چاہیے ۔۔۔۔ ایک مصری لڑکی نے پوری دنیا کی لڑکیوں کے لیے انوکھی مثال قائم کر دی

 

تم ایک اچھے بچے ہومجھے تم سے محبت ہے،اس مریض جیسے تجربات زندگی کے آخری ایام میں بہت زیادہ عام ہیں اور بیشتر افراد کو حیران کن خواب اور ایسی چیزیں نظر آتی ہیں جوان کے اندر موت کا ڈر کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں ۔ یہ دعویٰ امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ زندگی کے اختتام پر خواب اور مختلف تصورات موت کا قدرتی حصہ ہیں اور ایسے خواب اکثر سکون بخش،حقیقت پسندانہ اور معنویت کے حامل ہوتے ہیں۔تحقیق کے دوران زیادہ تر قربت المرگ مریضوں نے ایسے خوابوں کے تجربات کا ذکر کیا اور انہوں نے اسے بہت گہرا قرار دیا ،مگر محققین کے مطابق یہ موت کے عمل کا نظر وں سے اوجھل پہلو ہے۔ پاک کلام میں وعدہ کِیا گیا ہے کہ ایک دن آئے گا جب ’‏موت نہیں رہے گی۔‏‘‏ (‏مکاشفہ 21:‏4‏)‏ باب نمبر 5 میں ہم نے سیکھا کہ یسوع مسیح کے فدیے کی بدولت ہم ہمیشہ کی زندگی حاصل کر سکتے ہیں۔‏ لیکن اِنسان ابھی بھی مرتے ہیں۔‏ (‏واعظ 9:‏5‏)‏ اِس وجہ سے شاید ہمارے ذہن میں یہ سوال آئے کہ ”‏جب اِنسان مر جاتا ہے تو اُس کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟‏“‏2 ہم اِس سوال کا جواب خاص طور پر اُس وقت جاننا چاہتے ہیں جب ہمارا کوئی عزیز فوت ہو جاتا ہے۔‏ شاید ہم سوچیں:‏ ”‏وہ کہاں چلا گیا ہے؟‏ کیا وہ ہمیں دیکھ رہا ہے؟‏ کیا وہ ہماری مدد کر سکتا ہے؟‏ کیا ہم اُس سے پھر کبھی مل پائیں گے؟‏“‏3 فرق فرق مذاہب میں اِن سوالوں کے فرق فرق جواب دیے جاتے ہیں۔‏ کچھ مذاہب میں سکھایا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد اچھے لوگ آسمان پر جاتے ہیں اور بُرے لوگوں کو دوزخ کی آگ میں جلایا جاتا ہے۔‏ کچھ مذاہب کی تعلیم یہ ہے کہ جب اِنسان مر جاتا ہے تو اُس کی روح اُس میں سے نکل جاتی ہے اور اُس کے خاندان کے اُن افراد کی روحوں کے ساتھ رہنے لگتی ہے جو فوت ہو چُکے ہیں۔‏ کچھ مذاہب میں یہ سکھایا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد اِنسان کا حساب کتاب ہوتا ہے اور پھر وہ اِنسان یا جانور کے روپ میں دوبارہ جنم لیتا ہے۔‏4 یہ تمام مذاہب موت کے بارے میں فرق فرق تعلیم دیتے ہیں۔‏ مگر ایک بات ایسی ہے جو اِن سب میں سکھائی جاتی ہے۔‏ اور وہ یہ ہے کہ اِنسان کے جسم میں کوئی شے ہوتی ہے جو اُس کے مرنے کے بعد بھی زندہ رہتی ہے۔‏ لیکن کیا یہ سچ ہے؟‏

what a, man, witnesses, when, he, come, across, the, death, facts, which, are, never, revealed, before

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website